شب باز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رات کو تماشا دکھانے والا، (خصوصاً) کٹھ پُتلی نچانے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رات کو تماشا دکھانے والا، (خصوصاً) کٹھ پُتلی نچانے والا۔